نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
مزاحمت کاروں کی حالیہ فتح کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران اس کامیابی میں شام کا شریک رہا ہے۔
حسین امیر عبد اللہیان نے بھی اس ملاقات میں شہر حلب میں فوج کی کامیابی اور آستانہ مذاکرات میں سیاسی کامیابی پر صدر بشار اسد کو مبارکباد پیش کی ۔ انہوں نے اس سے پہلے بھی دمشق میں علاقائی صورتحال اور مسئل ...
مزاحمت کا محاذ آسانی سے دہشت گرد دھڑوں کو شکست دے سکتا ہے۔
ایران کی پارلیمنٹ میں خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے واضح کیا کہ حزب اللہ لبنان، ایرانی عوام کی مذہبی خواہشات و ارادوں سے الہام حاصل کر 2006 کی 33 روزہ جنگ سمیت کئی بار صیہونی حکومت کو شکست دے چکی اور یہ کامیابی دنیا ...
مزاحمت کاروں کی جانب سے میزائلوں کی رونمائی، سعودی حکام کے لئے ایک سگنل ہے جو حالات کو بدل کر سعودی عرب کے مذاکرات کی میز پر آنے کے لئے مجبور کر دے گا۔ در اصل یمنیوں کی جانب سے ہی مذاکرات میں دلچسپی ہی مذاکرات کے دورازے کھولنے کے لئے سعودی عرب کے اندازوں میں مؤثر نہیں ہو سکتی۔ اسی لئے دباؤ کے ذریعے ...
مزاحمتی محاذ نے اگر دہشت گرد گروہ داعش کا راستہ نہ روکا ہوتا تو تکفیری دہشت گرد ایران کی سرحدوں تک پہنچ چکے ہوتے۔
منتظری نے کہا کہ اگر آپ اپنے دشمن کو ملک کی سرحدوں کے باہر ہی کاری ضرب نہیں لگاتے تو وہ آپ کے دروازے تک پہنچ جائے گا۔
مزاحمتی تنظیموں کو متحد کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
دوسری جانب، پیر کو ہی یمنی سیکورٹی فورسز نے سعودی عرب کے جيزان علاقے میں کارروائی کرکے سعودی فوجیوں کو لے جانے والی ایک گاڑی کو تباہ کر دیا، اس حملے میں مارے جانے والے سعودی فوجیوں کی دقیق تعداد کے بارے میں ابھی تک اطلاع حاصل نہیں ہو سکی ہے۔
س ...
مزاحمت کاروں کی جنگ میں صیہونی حکومت کی مسلسل شکست کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ (غزہ پٹی اور لبنان کی پچھلی جنگوں میں) ہمارے فوجیوں کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کے بعد میں کبھی بھی انہیں غزہ پٹی یا لبنان کے اندر نہیں دیکھنا چاہتا بلکہ چاہتا ہوں کہ وہ صرف سرحد پر تعینات رہیں۔ ایوب قرا نے کہا کہ ہم ایسے رو ...
مزاحمتی گروہ کی کمیٹی نے اس قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن اس قتل کے مضر اثرات بھگتنے کے لئے تیار رہے۔
واضح رہے کہ حماس کے 35 سالہ مازن فقہا کو صیہونی فوجی شاليط کے بدلے میں آزاد کیا گیا تھا۔ اسرائیل نے مازن فقہا پر اسرائیل مخالف کارروائیوں کا الزام لگایا تھا۔